Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا میں 3ماہ کے دوران پر تشدد واقعات میں173 فیصد اضافہ

پشاور:خیبرپختونخوا میں 3ماہ کے دوران پر تشدد واقعات میں 40فیصد بے گناہ شہریوں کو شہید کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 24th 2022, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا میں 3ماہ کے دوران پر تشدد واقعات میں173 فیصد اضافہ

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران پر تشدد واقعات میں 173 فیصد اضافہ ہوا ہے جس میں 40 فیصد بے گناہ شہریوں کو شہید کیا گیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق پرتشدد واقعات کے نتیجے میں سب سے زیادہ 76 افراد پشاور میں جاں بحق ہوئے جبکہ صوبہ بھر میں 75 واقعات میں 189افراد جاں بحق اور 249افراد زخمی ہوئے۔

دوسرے نمبر پر شمالی وزیرستان میں 40، ٹانک 15، باجوڑ 9، لکی مروت میں بھی 9 افراد، ڈی آئی خان میں 7، کوہاٹ، جنوبی وزیرستان میں6 ،6 اورکرم میں 5 افراد نے زندگی کی بازی ہاری۔

بنوں ،ہنگواورخیبرمیں3،3، نوشہرہ میں 2 جبکہ چارسدہ، دیر،اورکزئی، صوابی اور سوات میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوا۔

بتایا گیا ہے کہ صوبے کے بیشتراضلاع میں 26فیصد سکیورٹی اہلکاروں کونشانابنایاگیا،3ماہ کے دوران 125سویلین، ایک صحافی،8سیاستدان اور 2مذہبی شخصیات کونشانہ بنایا گیا

مجموعی طور پر صوبے میں88 سکیورٹی اہلکاروں، اورخودکش دھماکوں میں 75 افراد کو نشانہ بنایا گیا۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 23 منٹ قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک گھنٹہ قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement