اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف جوابی خط میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کےتہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 1:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو جوابی خط لکھا جس میں انہوں نے صدر پیوٹن کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے، پاکستان افغانستان کے معاملے پر روس کو ساتھ لے کر چلنا چاہے گا۔
واضح رہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے گزشتہ ہفتت شہباز شریف کو وزیر اعظم کے انتخاب میں کامیابی پر مبارک باد کا خط لکھا تھا۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 14 منٹ قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 5 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








