اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی ۔ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ، یہ حکومت بیرونی سازش سے چور دروازے سے بنیں۔
سابق وفاقی وزیرشیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں ، ای سی ایل سے ڈیڑھ سو ملزموں کے نام نکال دیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری خزانے کا دوبارہ بےدریغ استعمال شروع ہوچکا ہے، حکومت سنبھالی نہیں جارہی ہے یہ این آر او ٹو لینے آئے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/lLcjYyupqh
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 25, 2022
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا بھی اعلان کردیا ہے ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 16 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 13 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 14 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 12 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 8 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل








