Advertisement
پاکستان

حکومت لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کر رہی ہے :  وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کر رہی ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 5:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کر رہی ہے :  وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ایندھن بروقت خریدا نہ پاور پلانٹس کی مرمت کرائی۔

انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ ایندھن بروقت نہ خریدنا اور پاور پلانٹس کی مرمت نہ کرانا ہے۔ ناکارہ پلانٹس کے ذریعے مہنگی بجلی پیدا کرنے سے عوام کو ماہانہ سو ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے ، ہم لوڈشیڈنگ کے معاملے کو درست کر رہے ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ  کاسلسلہ جاری ہے ، کچھ شہروں میں  لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 15 گھنٹوں تک ہے۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement