احمدپورسیال: لیہ روڈ بلاکی کے قریب خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پنجاب کے ضلع جھنگ کی تحصیل احمدپور سیال میں حادثہ پیش آ یا ہے جہاں لیہ روڈ بلاکی کے قریب پک اپ اور ہائی روف میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں ۔
جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین ،2 مرد اور ایک بچی شامل ہے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں ،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
اسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 11 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 19 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 15 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 15 hours ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









