Advertisement
علاقائی

احمدپورسیال میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق 

احمدپورسیال: لیہ روڈ بلاکی کے قریب خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 25th 2022, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
احمدپورسیال  میں  خوفناک ٹریفک حادثہ ،  6 افراد جاں بحق 

جی این این کے مطابق پنجاب کے ضلع جھنگ کی تحصیل احمدپور سیال  میں حادثہ پیش  آ یا ہے جہاں لیہ روڈ بلاکی کے قریب  پک اپ  اور ہائی روف  میں تصادم  کے نتیجے میں  6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں ۔ 

جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین ،2 مرد اور ایک بچی شامل ہے ۔  حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں  اور زخمیوں ،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

 اسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

Advertisement
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • ایک دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق