Advertisement
پاکستان

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور جس کی مدت 10 سال ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو حکومت کی جانب سے نیا پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے جس کی مدت 10 سال ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کی تبدیلی کے بعد پاسپورٹ کی تجدید کی ہداہت کی گئی تھی، نئے پاسپورٹ کے اجراء کے بعد سابق وزیر اعظم کسی بھی وقت پاکستان واپس آ سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ نواز شریف علاج کے غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کا پاسپورٹ زائد المعیاد ہو چکا تھا، گزشتہ حکومت کی جانب سے پاسپورٹ کی تجدید نہیں کی گئی تھی۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 20 hours ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط