Advertisement
پاکستان

محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

کراچی:محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نےسندھ میں 26 اپریل تا 2 مئی ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 2:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا

میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے اور درجہ حرارت 36 سے 38 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد میں 29 اپریل سے یکم مئی تک گرم ترین دن رہےگا، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جاسکتا ہے، دادو، نواب شاہ، سکھر اورلاڑکانہ میں سخت گرمی کی لہر متوقع۔

29اپریل سے یکم مئی تک درجہ حرارت 46 سے48 سینٹی گریڈ، تھرپاکرر ، بدین ،عمر کوٹ اور حیدرآباد ضلع میں گرمی کی شدت 43 تا45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

حکام کی جانب سے متعلقہ اداروں کو تمام تیاریاں کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ شہریوں کو دن میں دھوپ میں نکلنے سے گریز کرنے کا  کہا گیا ہے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی