Advertisement
پاکستان

شہباز شریف کی میکرون کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ایمانوئیل میکرون کو دوسری مدت کے لیے فرانس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 3:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز شریف کی میکرون کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ایمانوئیل میکرون کو فرانسیسی جمہوریہ کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں پاکستان اور فرانس کے درمیان دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے خواہش کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اپنے حریف دائیں بازو کی امیدوار میرین لیپن کو شکست دے کر مزید اگلے 5 سال کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا