Advertisement
تجارت

ملک کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہونے کی خبروں کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہونے کی خبروں کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا ہو گئی ہے جس سے وسطی اور جنوبی پنجاب میں پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق سندھ میں بھی ڈیزل کی قلت کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے جہاں ڈیلرز اور آئل کمپنیز نے بحران کو ملبہ ایک دوسرے پر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔

آئی ایم ایف ی شرائط پر عمل در آمد ناگزیر ہے جس سے ڈیزل کی قیمت میں 52 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے جس کے باعث عوام میں افراتفری کا عالم ہے۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس پر عوام بڑی تعداد میں ڈیزل کی خریداری کے لیے پہنچ گئے جہاں کسی کو ڈیزل ملا کسی کو نہ ملا۔۔

ملتان، بھکر، بہاولنگر، پارون آباد اور چشتیاں میں بھی ڈیزل نایاب ہو گیا، قصور، ساہیوال، صفدر آباد، میاں چنوں اور ظفروال میں بھی ڈیزل کی قلت کی شکایات مل رہی ہیں۔ 

دوسری جانب آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ڈیزل اور پیٹرول کی مناسب مقدار دستیاب ہے۔ 

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
Advertisement