لاہور : مسلم لیگ نون کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے آج سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 2:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقوں کا دورہ نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر کریں گی ۔
ان کاکہنا تھا کہ اس دوران کارکنوں سے ملاقات بھی کروں گی۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج شام حلقہ این اے 127 میں افطار کے بعد کارکنوں کے درمیان ہوں گی ، عید کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




