کراچی: جامعہ کراچی میں وین میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب وین میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، جنھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کراچی یونیورسٹی کے قریب گاڑی میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کراچی یونیورسٹی کے آئی بی اے سینٹر سے پڑھا کر واپس آ رہے تھے۔
دھامکے میں ہلاک شدگان کراچی یونیورسٹی کے آئی بی اے سینٹر میں غیر ملکی زبان پڑھاتے تھے۔
دھماکے سے آس پاس کے لوگ بھی معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




