Advertisement
پاکستان

پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے بھارت اور چین کے ریکارڈ توڑ دیئے

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ایمیل کے زریعے ریکارڈ بنانے کی تصدیق کر دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 27th 2022, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم نے بھارت اور چین کے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور: راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں چایئنیز کنگفو ماسٹر کا ریکارڈ توڑا جب کہ بھارت کا سر کے ساتھ بوتل کھولنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔

راشد نسیم کی گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ کی تعداد 77 ہو گئی ہے۔ وہ اب تک نن چکو کی مختلف کیٹیگری میں 9 ریکارڈز بناکر دنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے ایمیل کے زریعے ریکارڈ بنانے کی تصدیق کر دی۔ راشد نسیم نے 22 مرتبہ نن چکو کی مدد سے تاش کے پتے بوتلوں کو بغیر گرائے نکالنے کا کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے سر کے ساتھ ایک منٹ میں 71 بوتل کھول ڈالیں۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارت کے پرابھاکر ریڈی کے پاس تھا جنھوں نے ایک منٹ میں سر سے 68 بوتلیں کھولیں تھی۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 8 minutes ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 4 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی