Advertisement

باجوڑ میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 27th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
باجوڑ میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے  رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔مفتی بشیر قومی اسمبلی انتخابات میں امیدوار بھی رہے ہیں 

واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 5 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • an hour ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 hours ago
Advertisement