ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میگا اسٹارز لیگ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں راولپنڈی میں ہوگی۔


کراچی : سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹین لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔
لاہور کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا مالی مسائل سے دوچار ایتھلیٹس کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اپنی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اس پلیٹ فارم پر کھلاڑیوں کے لئے کام کروں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ایسے ایتھلیٹس ہیں جو انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکتے ان کے مدد کریں گے۔ یہ لیگ بزنس کے ساتھ ساتھ ایک مقصد کے لئے بنائی گئی ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے کہا کہ میگا اسٹارز لیگ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں راولپنڈی میں ہوگی۔ پہلے سیزن میں چھ انٹرنیشنل کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے۔ اس موقع پر سابق کرکٹرز انضمام الحق ، وقار یونس ، عبدالرزاق ، اداکار ارباز خان بھی موجود تھے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل





