Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کی بلاول بھٹو کو کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کی  بلاول بھٹو کو کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر وزیر ہاؤس کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی وزیر کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون سے ملک کو درپیش چیلنجز پر جلد قابو پا لینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

علاوہ ازیں ملک میں جمہوریت کے استحکام اور سماجی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین اور پیپلز پارٹی کے رہنما بھی حلف برداری کی تقریب میں شریک تھے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک