Advertisement
پاکستان

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات

لاہور: جسٹس (ر) ثاقب نثار نےسابق وزیراعظم عمران خان سےزمان پارک لاہور میں ملاقات کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے لاہور زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی حالات، نئی حکومت اور عدلیہ کے کردار سمیت آئینی نکات پر بات چیت ہوئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدلیہ پر تنقید نہ کرنے کا مشورہ دیا۔

سابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عمران خان سے پنجاب کے آئینی بحران پر بات نہیں ہوئی، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف سے متعلق بات چیت کی بھی نفی کی ہے۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا