بیجنگ:جامعہ کراچی میں ہونے والے حملے پر چین نے بھرپور ردعمل دیتے ہوئے چینی شہریوں کاخون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔


تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش حملے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان آہنی دوستی میں دراڑ نہیں ڈالی جاسکتی.
ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے باہمی اعتماد، تعاون اور سی پیک کو سبوتاژ کرنےکی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔
ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے کیونکہ دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے۔
China firmly supports Pakistan’s counter-terrorism efforts as terrorism is a common enemy of mankind. We will work with Pakistan to hunt down the perpetrators, bring them to justice and make them pay a heavy price.
— Spokesperson发言人办公室 (@MFA_China) April 27, 2022
چینی وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ مجرموں کو پکڑنے، انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، حملہ کرنے والوں کو اس کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago





