کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات اور اس کےگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین تھی جبکہ شدت 3.7 ریکارڈ لہ گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا جس کے بعد لوگ گھروں سے باہر کھلے میدان میں نکل آئے، تازہ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے.

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




