لاہور: پنجاب اسمبلی کے 28 اپریل 2022ءساڑھے 11بجے دن کے اجلاس کے ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 28th 2022, 4:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 28 اپریل 2022ء دن ساڑھے 11 بجے ہونے والے اجلاس کے ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔
اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری ہدایات کے مطابق اجلاس کے دوران اسمبلی ہال میں مہمانوں کا داخلہ قطعی بند ہوگا۔
جاری ایس او پیز کے مطابق ایوان میں موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی،تمام اراکین اسمبلی اپنے موبائل فونز ایوان سے باہر اسمبلی سکیورٹی عملہ کے پاس جمع کروائیں گے۔
ایوان میں لیڈیز ہینڈ بیگز بھی لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی، خواتین اراکین اسمبلی اپنے ہینڈ بیگز سکیورٹی عملہ کو جمع کروائیں گی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





