Advertisement
پاکستان

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے پرائیویٹ اسکولز میں30اپریل تا 5 مئی عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 1:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام پرائیویٹ اسکولز 30 اپریل سے 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ اسکولز میں 30 اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی، اسکولز میں 6 مئی بروز جمعہ سے دوبارہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی