Advertisement
پاکستان

سندھ حکومت نے عید کی 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر صوبہ میں 4 چھٹیاں ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ حکومت نے عید کی 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر صوبائی سطح پر چار چھٹیا ہوں گی۔

بتایا گیا ہے کہ سندھ بھر میں عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، چھٹیوں کے بعد 6 مئی کو ادارے اپنے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت  نے بھی عیدالفطر کے موقع پر 2  مئی بروز پیر سے 5 مئی بروز جمعرات تک کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا