اسلام آباد:سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اپنے اوپر ہونے والے حملے کے خلاف تھانہ کوہسار میں درخواست دے دی ہے۔


میڈیا ذرائع کے مطابق قاسم سوری کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمےمیں ہنگامہ آرائی اور دھمکیوں کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
قاسم خان سوری نے مؤقف اختیار یا ہے کہ ہم سحری کے لیے کوہسار مارکیٹ میں موجود تھے، میرے ساتھ عدیل، ڈاکٹر عارف اور کچھ خواتین بھی تھیں۔
15 سے 20 لوگوں کا جتھہ آیا اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی،ملزمان باہم صلاح مشورے سے مسلح ڈنڈا حملہ آور ہوئے۔
حملہ آوروں نے نعرہ لگایا کہ کوئی بچ کے نہ جانے پائے، ان کے اس طرز عمل سے ارد گرد کے لوگوں میں بھی خوف ہراس پھیل گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں ہوٹل پر سحری کے وقت رہنما تحریک انصاف قاسم سوری کے ساتھ یہ واقع پیش آیا جس میں مشتعل افراد نے پی ٹی آئی مخالف نعرے لگاتے ہوئے ان پر حملہ کیا تھا۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 17 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 20 hours ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 17 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 19 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago





