Advertisement
پاکستان

بجلی کے ساتھ ساتھ پانی کا بحران بھی خطرناک ہو گیا

کراچی:محکمہ موسمیات کے پہاڑوں پر برف باری سے متعلق اعداد و شمار غلط نکلے، جنوبی پنجاب اور سندھ میں پینے کا پانی ناپید ہو سکتا ہے: ذرائع ارسا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 29th 2022, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کے ساتھ ساتھ پانی کا بحران بھی خطرناک ہو گیا

تفصیلات کے مطابق گرمی کی لہر کے باوجود دریاؤں میں پانی کا بہاؤ انتہائی کم،تربیلا اور منگلا ڈیم میں بھی پانی کا ذخیرہ ختم ہو گیا ہے۔

ذرائع ارسا کے مطابق صوبہ پنجاب اور سندھ کو 54 فیصد پانی کے شارٹ فال کا سامنا ہے،گزشتہ سال ان دنوں دریاؤں میں پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 52 ہزار 5 سو کیوسک تھا جبکہ اس وقت دریاؤں میں پانی کا مجموعی بہاؤ 86 ہزار 6 سو کیوسک ہے۔

ڈیموں میں گزشتہ سال ان دنوں پانی کا ذخیرہ 30 لاکھ ایکڑ فٹ تھا جو کہ آج کم ہو کر صرف 50 ہزار ایکڑ فٹ تک رہ گیا ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ ارسا نے صوبوں کے پانی کا کوٹہ بھی کم کر دیا ہے جس کے مطابق پنجاب کو ایک لاکھ 60 ہزار کی بجائے 49 ہزار کیوسک اور اسی طرح سندھ کو 67 ہزار کے بجائے 31 ہزار کیوسک پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

ذرائع ارسا کے مطابق پانی کے بحران سے کپاس اور گنے کی فصل بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جنوبی پنجاب اور سندھ میں پینے کا پانی بھی ناپید ہو سکتا ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 17 گھنٹے قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement