لاہور:سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سابق وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ امپورٹڈ حکومت کی غلط فیصلہ سازی کے باعث ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ مقامی گیس کی ڈائیورشنز نہیں کی گئیں، ن لیگ کے ایل این جی معاہدے ڈیفالٹ کرگئے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ نےسارا دارومدارفرنس آئل پر ڈال کراسٹاک بھی ختم کر دیا،صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ عید کی چھٹیوں کے باعث انڈسٹری کا لوڈ ختم ہو جاتا ہے،امپورٹڈ حکومت چھٹیوں کی بنیاد پرلوڈشیڈنگ ختم ہونے کی امید لگائےبیٹھی ہے، ہمارے دور میں ایسی لوڈشیڈنگ کبھی نہیں ہوئی۔
اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت موجود ہونے کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ ہے۔
حماد اظہر نے کہا کہ یہ امپورٹڈ حکومت کی نالائقی ہے کہ ملک میں ایک ماہ کا ڈیزل ہونے کے باوجود پٹرول پمپس پر ڈیزل کی کمی ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 16 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 17 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 19 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 16 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago





