مدینہ: پولیس نے مسجد نبوی ﷺ واقعہ میں ملوث 5 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 30th 2022, 3:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی گزٹ کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے ناخوشگوار واقعہ میں ملوث 5 پاکتانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترجمان مدینہ منورہ پولیس کے مطابق پاکستانی خاتون اور ساتھیوں کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال پر پانچ پاکستانی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ گرفتار افراد پر زائرین اور نمازیوں کی سلامتی اورعبادات میں خلل ڈالنے کا الزام ہے،ملزمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 20 hours ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 days ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 21 hours ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 19 hours ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 days ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

