جدہ:وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر جدہ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود وزیر اعظم شہباز شریف دورہ مکمل کرنے کے بعد جدہ سے یو اے ای روانہ ہو گئے ہیں۔
پاکستان ملسم ن کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظہبی کے ولی عہد الشيخ محمد بن زايد آل نہيان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر جدہ سے دوبئی روانہ۔
— PML(N) (@pmln_org) April 30, 2022
وزیر اعظم کی یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر اور ابو ظبی کے ولی عہد الشيخ محمد بن زايد آل نهيان کی آج رات 9 بجے ملاقات ہوگی pic.twitter.com/vwUtckdSXZ
ملاقات آج رات 9 بجے ہو گی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل





