Advertisement

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پیر کے روز ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 1st 2022, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب  اور متحدہ عرب امارات میں چاند دیکھنے لیے اجلاس طلب کیا گیا تھا جس کے مطابق شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا مہینہ 30 روزوں پر مشتمل ہوگا، عید الفطر پیر کو ہوگی۔

سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی درخواست کی تھی کہ اپنے طور پر بھی آج 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں، تاہم چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا