Advertisement
پاکستان

نوشہرہ: تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

نوشہرہ:تارو آئل ڈپو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے جہاں 150 کے قریب آئل ٹینکرز موجود ہیں جن کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 1st 2022, 2:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوشہرہ: تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں  خوفناک آگ بھڑک اٹھی

میڈیا ذرائع کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی نوشہرہ بھر سے ریسکیو1122 فائر فائیٹرز اور فائر وہیکلز موقع پر روانہ ہو گئے ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ تارو جبہ آئل ڈپو کے کچھ فاصلے پر موجود پارکنگ ایریا میں آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے کافی دور تک پھیل گئی جس میں 20 کے قریب ٹینکر جلنے کی اطلاعات ہیں۔

 آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے پشاور، مردان اور چارسدہ سے بھی فائر وہیکلز طلب کی  گئیں،بتایا گیا ہے کہ کل 25 فائر وہیکلز آگ پر قابو پانے کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ ریسکیو 1122 کے 150 اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق آئل ڈپو میں آگ لگنے کے باعث مجموعی طور  20 لاکھ لیٹر پیٹرول جل گیا ہے جبکہ نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 6 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا