آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر پدھار سیکٹر کا دورہ کیا جہاں نے انہوں نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 1st 2022, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق فرنٹ لائن پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی صورت حال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ انہوں نے افسروں اور جوانوں سے بات چیت اور ان کے ہمراہ افطار بھی کیا۔
آرمی چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے بلند عزم اور مادر وطن کے دفاع کے مقدس فریضے کی اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکردگی کے ساتھ انجام دہی کو سراہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد
- 14 minutes ago
چین اور پاکستان کاعلاقائی امن کی بحالی کیلئے مل کرکام کرنے پراتفاق
- 14 hours ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ کوئٹہ، خضدار دھماکے میں زخمی بچوں کی عیادت
- 2 hours ago

پاکستانی عوام نہایت باصلاحیت اور اس کی قیادت بہترین ہے، امریکی صدر
- 3 hours ago

بھارتی ہٹ دھرمی ،آبی جارحیت کرتے ہوئے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا
- 3 hours ago

اسرائیلی وزیر اعظم نے عالمی دباؤ کے بعد غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی
- 3 hours ago

انجلینا جولی کا شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ عقیدت
- an hour ago

یونان کے جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 35 minutes ago

پاکستان کی آئی ایم ایف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پرمشاورت جاری
- 13 hours ago

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
- 14 hours ago

اسرائیل نے 100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دے دی
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
- 31 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات