اسلام آباد:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزیراعظم شہبازشریف نے دوبارہ سمری ایوان صدر کو بھجوا دی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 2nd 2022, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکی سمری دوبارہ صدر مملکت عارف علوی کو ارسال کردی ہے۔
ایوان صدر کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری موصول ہو چکی ہے جس کے بعد اگر صدر مملکت گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو نہیں ہٹاتے تو 10 دن میں وہ خود ہی عہدے فارغ تصور ہوں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کی گورنرشپ پیپلزپارٹی کو ملنے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف ساتھ نئے گورنر کی تعیناتی کے لیے نام صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



