Advertisement

خاتون نے طلاق کا جشن منانے کیلئے عروسی لباس کو نذر آتش کردیا

 نکولا وائٹ کی شادی سال 2005ء میں ہوئی تھی تاہم ابتداء سے ہی انکا ازدواجی تعلق تلخی کا شکار رہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2022, 3:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خاتون نے طلاق کا جشن منانے کیلئے عروسی لباس کو نذر آتش کردیا

لندن: دنیا بھر میں طلاق یافتہ خواتین شدید صدمے کا دوچار ہوتی ہیں لیکن برطانوی خاتون نے اپنی طلاق پر جشن کچھ مختلف انداز میں منایا۔

انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 38سالہ نکولا وائٹ نامی خاتون نے جب اپنے شوہر سے طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کیاتو اس خوشی میں اپنے عروسی جوڑے کو آگ لگا دی۔

برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی رہائشی پرائیویٹ اسسٹنٹ نکولا وائٹ نے اپنے شادی کے جوڑے کو نذر آتش کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

 نکولا وائٹ کی شادی سال 2005ء میں ہوئی تھی تاہم ابتداء سے ہی انکا ازدواجی تعلق تلخی کا شکار رہا جس کے باعث انہوں نے انتہائی قدم اٹھایا۔

انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرکے میں خود کو بااختیار محسوس کر رہی ہوں۔

مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے میرے سینے پر ایک بوجھ تھا جو اتر گیا ہے۔ اب میں اپنے ماضی کو ماضی میں چھوڑ کر آگے بڑھ سکتی ہوں۔

Advertisement
بھارت میں  فواد خان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ کرنے پرشدید  تنقید، ردھی ڈوگرا

بھارت میں فواد خان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ کرنے پرشدید تنقید، ردھی ڈوگرا

  • 12 گھنٹے قبل
مخصوص نشستوں کا کیسں : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مستردکر دیں

مخصوص نشستوں کا کیسں : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مستردکر دیں

  • 12 گھنٹے قبل
پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

  • 10 گھنٹے قبل
محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتکار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتکار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

  • 11 گھنٹے قبل
صدر مملکت اور وزیر اعظم نے  آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا

صدر مملکت اور وزیر اعظم نے  آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا

  • 9 گھنٹے قبل
عیدالاضحیٰ 2025 ء کے موقع پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

عیدالاضحیٰ 2025 ء کے موقع پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں  چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ

  • 11 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 10 گھنٹے قبل
معرکہ حق میں 
 جانیں پیش کرنےوالےشہداکاخون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ،کورکمانڈرزکانفرنس

معرکہ حق میں جانیں پیش کرنےوالےشہداکاخون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ،کورکمانڈرزکانفرنس

  • 11 گھنٹے قبل
پانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، علی امین گنڈا پور

پانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، علی امین گنڈا پور

  • 11 گھنٹے قبل
جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کا کریک ڈاؤن ، 5 جعلی ادویات  سے محتاط رہنے کی ہدایت

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کا کریک ڈاؤن ، 5 جعلی ادویات سے محتاط رہنے کی ہدایت

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement