کنگ خان نے سنہ 2008 میں کے کے آر کو خریدا، یہ ٹیم اب تک آئی پی ایل کی دو ٹرافی اپنے نام کرچکی ہے۔


ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ اور انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے مالک شاہ رخ خان نے امریکا میں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز گروپ نے امریکی کرکٹ کمپنی میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت مشترکہ تعاون سے ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں عالمی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ میٹروپولیٹن علاقے میں تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم میں اربوں ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوگی، اس پروجیکٹ کا ڈیزائن تیار کرنے کے لیے ماہرین کی مدد لی جائے گی۔
بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ کا کہنا ہے کہ امریکا میں سرمایہ کاری کا مقصد کرکٹر کا فروغ اور اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے آر) کو عالمی برانڈ بنانا ہے، میجر لیگ کرکٹ کے ساتھ مل کر اس میگا پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔
خیال رہے کہ کنگ خان نے سنہ 2008 میں کے کے آر کو خریدا، یہ ٹیم اب تک آئی پی ایل کی دو ٹرافی اپنے نام کرچکی ہے۔

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی انتظامیہ کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا
- 5 hours ago

آئی ایم ایف نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کر دیا
- an hour ago

لاہور سمیت پنجاب بھر شدید گرمی ک، پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان
- 2 hours ago

میانوالی : سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشت گرد ہلاک
- 3 hours ago

بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
- an hour ago

پاکستانی میڈیا ہمارا فخر ہے، اس نے ہمارے ساتھ مل کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل
- 4 hours ago

بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کےاسکول بس حملے میں شہید طلبا کی تعداد 6ہوگئی
- 16 minutes ago
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
- 4 hours ago

بنوں میں پولیس چوکی پر رات گئے عسکریت پسندوں کی فائرنگ،ایک اہلکار زخمی
- 4 hours ago

پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشت گردی ہورہی ہے، امریکا
- 4 hours ago

پاکستان کا مودی کے خطاب پر سخت ردعمل، عالمی برادری سے اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ
- an hour ago