متحدہ عرب امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میںعید کی نماز ادا کر دی گئی

شائع شدہ 3 years ago پر May 2nd 2022, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعودی عرب، یو اے ای اور خلیجی ممالک سمیت یورپ میں عید الفطر آج منائی جا رہی ہے۔
سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عید الفطر کی نماز کے روح پرور اجتماعات کا انعقاد ہوا۔شاہ سلمان، ولی عہد محمد بن سلمان اور گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی ۔
مسجد نبوی ﷺ میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے نماز عید ادا کی۔ سعودی عرب میں دو سال بعد تمام مساجد اور عیدگاہوں میں مکمل گنجائش کے ساتھ نماز عید ادا کی گئی۔
متحدہ عرب امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میںعید کی نماز ادا کر دی گئی۔ برطانیہ، فرانس سمیت یورپی ممالک اور امریکہ ، کینیڈا میں بھی مسلم کمیونٹی آج عید منا رہی ہیں۔جبکہ بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا میں عیدالفطر کل ہو گی

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 6 hours ago
محکمہ تعلیم سندھ کا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
- 8 hours ago

جعلی ادویات کے خلاف ڈریپ کا کریک ڈاؤن ، 5 جعلی ادویات سے محتاط رہنے کی ہدایت
- 6 hours ago
مخصوص نشستوں کا کیسں : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مستردکر دیں
- 7 hours ago

معرکہ حق میں جانیں پیش کرنےوالےشہداکاخون رائیگاں نہیں جانے دیں گے ،کورکمانڈرزکانفرنس
- 7 hours ago

پانی پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، علی امین گنڈا پور
- 7 hours ago

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ
- 7 hours ago

عیدالاضحیٰ 2025 ء کے موقع پر 5 سرکاری چھٹیوں کا اعلان
- 6 hours ago

بھارت میں فواد خان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ کرنے پرشدید تنقید، ردھی ڈوگرا
- 7 hours ago
صدر مملکت اور وزیر اعظم نے آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا
- 5 hours ago

پاکستان نے بھارت میں موجود سفارتکار کو 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
- 7 hours ago

سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات