Advertisement
پاکستان

1970ء میں یحیٰ خان کو روسی قیادت نے دھمکی آمیز خط لکھا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1970ء میں مرحوم یحیٰ خان کو روسی قیادت نے دھمکی آمیز خط بھی لکھا اور باتیں بھی کیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 9th 2022, 11:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
1970ء میں  یحیٰ خان کو روسی قیادت نے دھمکی آمیز خط  لکھا

قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سفیر اسد مجید کا حوالہ دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ خط میں دھمکی آمیز گفتگو کی گئی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں پاکستان کے امریکہ میں اس وقت کے سفیر کا کہنا تھا کہ میں نے جو خط لکھا اس میں دھمکی آمیز گفتگو تھی لیکن یہ سازش کا عنصر کہاں سے نکل آیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر دھمکی کی بات کی جائے تو ہینری کسنجر نے ذوالفقار علی بھٹو کو دھمکی دی، نائین الیون کے واقعہ پر امریکی آفیشلز نے اس وقت کے پاکستانی آفیشلز کو دھمکی دی، 1970ء میں مرحوم یحیٰ خان کو روسی قیادت نے دھمکی آمیز خط بھی لکھا اور باتیں بھی کیں، ہم ہر روز بھارتی حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں تو کیا یہ سازش ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ دھمکیوں کی تاریخ تو بہت لمبی ہے، اصل بات یہ ہے کہ خط میں سازش کا عنصر کہاں نکلا

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 15 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
Advertisement