لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوا ز نے اپنے اگلے جلسے کی تاریخ اور مقام کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 10th 2022, 1:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مخاطب کر کے لکھا کہ اگلا جلسہ کس دن ہے، آپ کی ایک تقریر سے ایک ہفتہ سکون سے نکل جاتا ہے۔
مریم نواز نے ٹوئیٹر صارف کے ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پرسوں یعنی 11 مئی کو وہ صوابی میں اگلا جلسہ کرنے جا رہی ہیں۔
انشاءاللّہ پرسوں ۱۱ مئی صوابی۔ https://t.co/njgnpcRHDI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 9, 2022

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





