Advertisement
پاکستان

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے بعد عثمان بزدار کا موقف بھی آگیا

غیر آئینی طریقے سے برطرفی کے اقدام کو بھی مسترد کرتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 10th 2022, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے بعد عثمان بزدار کا موقف بھی آگیا

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے آئینی ذمہ داریاں پوری کیں ،گورنر نے اسمبلی پر دھاوا بولنے والے بد معاش مافیا کا راستہ روکا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کے احکامات کے باوجود برطرفی کا نوٹیفکیشن قانون شکنی ہے ۔ ہم غیر آئینی طریقے سے گورنر کی برطرفی کو مسترد کرتے ہیں ،جبکہ غیر آئینی طریقے سے برطرفی کے اقدام کو بھی مسترد کرتے ہیں۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 6 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement