برطانوی وزیر دفاع نے روس یوکرین جنگ میں پندرہ ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کو دعویٰ کیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 11 2022، 1:25 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بین والس نے برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین کو بتایا کہ یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کو بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
برطانوی وزیردفاع کے مطابق روس کے پندرہ ہزار فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، یوکرین نے جنگ میں بائیس ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کےمارچ کے آخری ہفتے دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق یوکرین جنگ میں چار ہزار کے قریب روسی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 16 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 hours ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 hours ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





