اسلام آباد:حکومت نے سی این جی کی قیمت میں 6.89 روپے فی کلو گرام تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس وصولی کی مد میں سی این جی کی قیمت میں 6.89 روپے فی کلو گرام تک کا اضافہ کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون میں سیلز ٹیکس وصولی کے لیے سی این جی کی قیمت میں 5.43 روپے فی کلو گرام اضافہ کیا گیا ہے جبکہ روجن ٹو میں سی این جی کی قیمت میں 6.89 روپے فی کلو گرام تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرخان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا پر مشتمل ریجن ون میں سی این جی پر سیلز ٹیکس وصولی کے لیے قیمت 5.43 روپے اضافے کے ساتھ 140 روپے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔
اسی طرح سندھ اور پنجاب پر مشتمل ریجن ٹو میں سی این جی پر سیلز ٹیکس وصولی کے لیے قیمت 6.89 روپے اضافے کے ساتھ 135 روپے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 4 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 10 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 10 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 hours ago





