اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر ہارٹ وِگ شیفر نے ملاقات کی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 11th 2022, 4:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعظم آفس کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں عالمی بینک کے تعاون کو سراہا۔
وزیراعظم نے فریقین کے درمیان باہمی تعلقات خاص طور پر زراعت، پیشہ ورانہ تربیت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں بتایا گیا کہ ملاقات میں فریقین نے قریبی رابطے میں رہنے اور مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



