صادق آباد:انسداددہشت گردی عدالت نے بھونگ مندرحملہ کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے ملزمان کی سزاؤں کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 12th 2022, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق بھونگ مندر حملہ کیس میں پولیس کی جانب سے کل 84 افراد کو گرفتار کیا تھا جن میں سے عدالت نے 62 افراد کو شک کافائدہ دے کر بری کردیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بھونگ مندر کیس میں جرم ثابت ہونے پر 22 ملزموں کو 5،5سال قیدکی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 4،4لاکھ روپےجرمانہ بھی عائدکیا گیا ہے۔
عدالتی حکم کے مطابق جرمانے کی عدم ادائیگی پر ملزمان کو دیگر دفعات کے تحت 11،11ماہ مزید قید بھگتنا ہوگی جبکہ جرمانے کی رقم مندر کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی جائے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 17 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 20 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 17 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 11 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





