اسلام آباد:ترجمان مسلم لیگ نے مریم اورنگزیب نے اٹک جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب بڑا فیصلہ ہو گیا عوام نے آپ کومسترد کر دیا۔


ن لیگ کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے پارٹی ترجمان کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران صاحب جھوٹ بول بول کے تھکے نہیں، عوام کی بس ہو گئی ہے ۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اٹک جلسے سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب بڑا فیصلہ ہو گیا آپ کو عوام نے مسترد کر دیا۔
عمران صاحب جتنا مرضی جھوٹ بولیں ، چار سال کاآپ کا سیاہ اعمال نامہ عوام کے سامنے ہے، وہ بھول نہیں سکتے
— PML(N) (@pmln_org) May 12, 2022
چار سال میں تاریخی مہنگائی، بدترین قرض،قیامت خیز مفلسی، بھوک آپ کا بدنما اعمال نامہ ہے
عمران صاحب بڑا فیصلہ ہو گیا آپ کو عوام نے مسترد کر دیا
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ میں ثابت شدہ منی لانڈرر دوسروں پر جھوٹے الزامات لگاتا ہے،چار سال میں تاریخی مہنگائی، بدترین قرض،قیامت خیز مفلسی، بھوک آپ کا بدنما اعمال نامہ ہے۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 10 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 hours ago





