Advertisement

بھارت : سرکاری ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 2 پائلٹس ہلاک 

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 13th 2022, 4:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت : سرکاری  ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 2 پائلٹس ہلاک 

بھارتی  میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ سوامی ویویک نندا ایئرپورٹ چھتیس گڑھ  کے درالحکومت رائے پور میں پیش آیا ۔  رپورٹس کے مطابق حادثہ گزشتہ  رات 9 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا، جب ہیلی کاپٹر  معمول کی تربیتی پرواز  پر تھا۔

 ہلاک  پائلٹس کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے ہوئی  ہے ۔ حادثے میں تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر آگسٹا تھا ، جو رن وے سے محض چند کلو میٹر کے فاصلے پر گرکر تبا ہ ہوا۔ 

حکام کا کہنا ہے  کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا تاہم واقعے کی تفصیلی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 3 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار