یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے۔
سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر لکھا کہ پوری نام نہاد حکومت لندن میں بیٹھی ہے اور یہاں روپیہ 193 روپے فی ڈالر پر چلا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں اور پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں۔
پوری نام نہاد حکومت لندن بیٹھی ہے یہاں روپیہ 193 روپے فی ڈالر پر چلا گیا ہے ملک میں کوئ حکومت نہیں پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں یہ مذاق بند کریں عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات کرائیں #الیکشن_کراو_ملک_بچاو https://t.co/SZtvLPhnVt
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 13, 2022

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 3 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 3 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 3 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 days ago






