ایک ملاقات کی ہے اس میں نومبر کے مہینے کی خاص ڈسکشن ہوئی ہے


لاہور : سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشا ف کیا ہے کہ لندن میں مسلم لیگ ن کے بڑوں کی ملاقات میں نومبر کے مہینے میں ہونے والی ایک تعیناتی پر گفتگو ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے جی این این کے پروگرام"خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں کھل کر یہ بات نہیں کرسکتا مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ نواز شریف نے جو موجودہ وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو لندن طلب کرکے ایک ملاقات کی ہے اس میں نومبر کے مہینے کی خاص ڈسکشن ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس اجلاس میں نومبر کے مہینے میں ہونے والی تعیناتی پر بات ہوئی، جنرل فیض حمید سے متعلق بھی گفتگو کی گئی اور آرمی چیف کا بھی ذکر ہوا، اس کے ساتھ ساتھ ایک اور جنرل کا بھی ذکر ہوا ، یہ جنرل صاحب گزشتہ دنوں میں کافی متحرک بھی نظر آرہے تھے۔
عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ اسحاق ڈار کے گھرہونے والے اس اجلاس میں یہ ساری مشاورت ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت کی گئی،اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی صاحب ، آپ کا بھی ذکر اس اہم ملاقات میں ہوا تھا آپ چاہیں تو میری خبر کو چیک کرلیں۔

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 12 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 10 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- ایک گھنٹہ قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 12 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 12 گھنٹے قبل
(2)_updates.webp&w=3840&q=75)
مظفرگڑھ کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 14 لاشیں نکال لی گئیں
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 12 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 12 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 10 گھنٹے قبل