Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف آج مردان میں پاور شو کرے گی

پشاور : پاکستان تحریک انصاف آج مردان میں سیاسی  طاقت کا مظاہرہ  کرے گی۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 13th 2022, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف آج مردان میں پاور شو کرے گی

تفصیلات کے مطابق مردان میں پی ٹی آئی کے زیر انتظام حقیقی آزادی تحریک کے سلسلے میں جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے، جلسے اور ریلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ جلسے سے چیئرمین عمران خان سمیت مرکزی قائدین خطاب کرینگے۔

پنڈال میں بڑی تعداد میں کرسیاں لگادی گئیں ہیں  جبکہ کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد جاری ہے ،  شہر بھر میں بڑے بڑے  خیرمقدمی بینرز آویزاں کر دئیےگئے ہیں ۔ 

گزشتہ روز مردان جلسے کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اہلِ مردان! ہمارا مقصد ایک ہےکہ ہم غیرت مندقوم ہیں،ایک بیرونی سازش کے نتیجے میں کرپٹ لوگوں کو مسلط کیا گیا، ہم خود پر مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے.

انہوں نے  مزید کہا کہ یہ امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے، 13 مئی کومیں آپ کے پاس آرہا ہوں، مزید گفتگو 13 مئی کی شام کومردان میں پہنچ کر کروں گا۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیے جارہے ہیں ، گزشتہ روز بھی عمران خان نے اٹک میں جلسے سے خطب  کیا ، ان جلسوں کے بعد، عمران خان آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

Advertisement
ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • 3 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں  جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں

  • 3 گھنٹے قبل
ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا  افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف

  • 2 گھنٹے قبل
تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی

  • 2 گھنٹے قبل
چیئرمین پی ٹی اے نے  برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

  • 2 گھنٹے قبل
پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ 

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ 

  • 5 گھنٹے قبل
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں

اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement