کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں ۔


بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان میں ترسیلات زر بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے ، اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں ملازمین کی ترسیلات زر ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں ۔
مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی نسبت 7.6 فیصد زائد ہیں۔
مرکزی بینک نے کہا کہ اپریل 2022ء کے دوران سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 70 کروڑ ڈالر ترسیل کیے گئے ۔ متحدہ عرب امارات سے 61 کروڑ ، برطانیہ سے 48 کروڑ اور امریکا سے 34 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 10 ماہ میں ترسیلات 26 ارب10 کروڑ ڈالر رہیں۔
Remittances crossed the monthly mark of US $3 billion for the first time. Cumulatively, at $26.1 billion, remittances grew by 7.6 % in the ten months of FY22 compared to last year.https://t.co/7XBd4uNES4 pic.twitter.com/8fDthGpYBi
— SBP (@StateBank_Pak) May 13, 2022

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 5 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 29 منٹ قبل

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 23 منٹ قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 26 منٹ قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 6 گھنٹے قبل

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 31 منٹ قبل