کوئٹہ: ذرائع کے مطابق وزیراعلی ٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کی تیاریاں کرلی گئیں ۔


ذرائع کے مطابق بلوچستان میں ایک بار پھر حکومت کی تبدیلی کا امکان ، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کےخلاف اپنی ہی جماعت اور اتحادی متحد ہوگئے ۔
وزیراعلی ٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کیلئے17 ایم پی ایز نے دستخط کردیے ۔ جام کمال ، ظہور بلیدی ، ، یار محمد رند سمیت دیگر ارکان نے دستخط کر دیے ۔
اس حوالے سے سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ دوستوں نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کر دیے، عدم اعتماد کے لیے ہماری تعداد پوری ہو گئی ہے ، جب ہمیں کہا جائے گا تو جا کر عدم اعتماد جمع کرا دیں گے ۔
ان کاکہنا تھا کہ قدوس صاحب سے بلوچستان کے عوام سخت مایوس ہو چکے ہیں ، عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 5 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 8 گھنٹے قبل








