کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی میں وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف 14 اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 19th 2022, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے لیے 14 ممبران صوبائی اسمبلی نے دستخط لیے جن میں سابق وزیر اعلیٰ جام کمال، ظہور بلیدی اور تحریک انصاف یار محمد رند سمیت دیگر اراکین نے دستخط کیے۔
اس حوالے سے سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ میر عبدالقدوس بزنجو صاحب سے بلوچستان کے عوام سخت مایوس ہو چکے ہیں، عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 5 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








