شیریں مزاری کی گرفتاری ، امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے: عمران اسماعیل
کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کاکہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی کی گرفتاری کا واقعہ امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جتنی پھرتیاں ایک قاتل وزیرداخلہ مقدمات میں لگارہا، اتنی اگر دیگر معاملات میں لگاتے تو ان کی حکومت کو شرمندگی نہ ہوتی۔
عمران اسماعیل نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت خود معاملات کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہی ہے۔
شیریں مزاری کی گرفتاری کا واقعہ امپورٹڈ حکومت کی بوکھلاہٹ کی نشانی ہے جتنی پھڑتیاں ایک قاتل وزیرداخلہ مقدمات میں لگارہا اتنی اگر دیگر معاملات میں لگاتے تو ان کی حکومت کو شرمندگی نہ ہوتی امپورٹڈ حکومت خود معاملات کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہی ہے.
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) May 21, 2022
یاد رہے کہ ز مین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے، اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم انہیں گرفتار کرنے اسلام آباد پہنچی تھی۔
اسلام آباد پولیس نے بھی اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے شیری مزاری کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب
- 4 گھنٹے قبل

باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل شہید
- ایک گھنٹہ قبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی
- 3 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- 5 گھنٹے قبل
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا
- 22 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
- 4 گھنٹے قبل

کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے
- 2 گھنٹے قبل

ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان،انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
- 5 گھنٹے قبل

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا
- 5 گھنٹے قبل

لاہور سے واپسی پر وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ لکھ دیا
- 2 گھنٹے قبل













